ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کوہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اینیک بوش کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت،جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے ہرا کر آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کے لیے […]
