اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو دسمبر 2028 تک مزید تین برس کے لیے رول اوور کر دیا ہے، جس کے بعد رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی مجموعی بیرونی مالی ضروریات کم ہو کر 21.5 ارب ڈالر رہ […]
