محمد شامی نے ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کے ہندوستانی فاسٹ بولر محمد شامی نے قومی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنی مبینہ شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ شامی ایک مقامی یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں نمودار […]
