بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تیجس راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا طیارہ تیجس منگل کو آپریشنل ٹریننگ کے دوران جیسلمیر کے قریب گر کر […]
