آیت اللہ خامنہ ای کا اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا "تہران کا فرض” ہے کیونکہ یہ ایرانی دارالحکومت میں ہوا […]
