Posted inامریکہ, انڈیا, بین الاقوامی

مودی کی خواہش کے باوجود ٹرمپ کی تقریب میں مدعو نہ کیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنا چاہتے تھے لیکن انہیں مدعو نہیں کیا گیا۔ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ سیماب صفت شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کے تعلق سے یقینی طور پر کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔ اس کے باوجود چینی صدر شی […]

Gift this article