Posted inTop News, پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید الفطر پر تعطیلات کی منظوری دےدی گئی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید الفطر پر تعطیلات کی منظوری دےدی گئی وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل سے 13 اپریل تک کرنے کی منظوری دی ہے۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید الفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری دی گئی ہے۔ […]

Gift this article