وزیر اعظم شہباز شریف نے منگل کو کہا کہ پاکستان کا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ تقریباً طے پا گیا ہے، وزیر اعظم نے ایک سوال کے جواب میں صحافیوں کو بتایا کہ "کل آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس ہے، ہم نے ان کی تمام شرائط پوری کر دی […]
