Posted inامریکہ, پاکستان

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی قانون سازوں کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے اور ایسے خطوط پاک-امریکہ تعلقات اور باہمی احترام کے ساتھ مماثلت نہیں رکھتے۔ پاکستان نے کبھی […]

Gift this article