Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں میں ایران میں 38 افراد شہید، 400 سے زائد زخمی، تہران کا جنگی جرائم کا الزام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ایران نے کہا ہے کہ 22 جون سے دوبارہ شروع ہونے والے امریکی حملوں میں اب تک 38 افراد جاں بحق جبکہ 400 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ ایرانی وزارت صحت کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ تہران نے […]

Gift this article