اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اور خطے میں قیام امن کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں پر بات چیت کے لیے 4 روزہ دورے پر اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ گوتریس […]
