فیض آباد دھرنا کیس میں کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد دھرنا کمیشن نے بیان قلمبند کرانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کو تین جنوری کو طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیشن نے شہباز شریف کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی […]
