Posted inTop News, بین الاقوامی, چین

تبت شدید زلزلے سے لرز اٹھا،7.1 شدت کے زلزلے میں 30 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کی صبح نیپال اور تبت کی سرحد کے قریب ایک طاقتور زلزلے میں مقامی میڈیا کے مطابق کم از کم 36 افراد ہلاک اور کئی عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلہ منگل کی صبح تقریباً 6:35 بجے نیپال-تبت سرحد کے قریب رونما ہونیوالے اس زلزلے کی شدت […]

Gift this article