Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کا اکثر ممالک کو سامنا، بروقت اقدامات نہ کیے تو آنے والے وقت میں نقصان ہوگا،وزیرِ اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے ملک کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔ باکو میں کوپ 29 کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

Gift this article