دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر عمل کیا جائے،بلاول بھٹو کا ڈی آئی خان مٰیں دہشتگردوں کے حملے پر ردعمل سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے. آصف علی زرداری نے پولیس کے جوانوں کی […]
