اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے، 100 انڈیکس 1031 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 332 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ گزشتہ 17 ماہ میں 100 انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس سے ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی اور نفسیاتی حد عبور کرتے […]
