اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹارزشاہین آفریدی اور فہیم اشرف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن فارچیون باریشال کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 2024-25 کے سیزن کے افتتاحی میچ میں دربار راجشاہی کے خلاف سنسنی خیز جیت دلائی۔ پہلے بیٹنگ کرنے کے لیے کہے جانے کے […]
