جموں و کشمیر کی’تحریک حریت’ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر بین کردیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ٹویٹر پرلکھا کہ ، تحریک حریت جموں و کشمیر (ٹی ایچ) کو یو اے پی اے کے تحت ایک غیر قانونی انجمن قرار دیا گیا ہے۔ […]
