ایران اور سعودی کے درمیان تعلقات کی بحالی کےبعد پیشرفت کے حوالے سے چین میں اجلاس اردو انٹڑںٰیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال مارچ کے مہینہ میں چین کی ثالثی میں ایران سعودی کے درمیان تعلقات بحالی کے معاہدہ کے بعد چین کے نائب وزیر خارجہ ڈینگ لی کی زیر صدارت بیجنگ معاہدے کی پیروی کے […]
