الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے لیے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے لیے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے ہدایت نامے کے مطابق مقررہ سائز […]
