Posted inTop News

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:بھارت کی سری لنکا کو شکست،سیمی فائنل کی امیدیں بحال

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:بھارت کی سری لنکا کو شکست،سیمی فائنل کی امیدیں بحال اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہرمن پریت کور اور اسمرتی منچنا کی نصف سنچریوں کے ساتھ مشترکہ باؤلنگ کی کوششوں کی بدولت ہندوستان نے بدھ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں خواتین کےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے 12ویں میچ میں […]

Gift this article