اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی، بھارت نے کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 19 […]
