Posted inTop News, پاکستان

سندھ: سانگھڑمیں آلودہ پانی پینے سے 5 بچے جاں بحق

سندھ: سانگھڑمیں آلودہ پانی پینے سے 5 بچے جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے ضلع سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو میں زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر (ڈی ایچ او) سانگھڑ نے بتایا کہ 2 روز کے دوران ایک ہی خاندان […]

Gift this article