Posted inTop News

بنگلہ دیش نے سنسنی خیز میچ میں ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے اتوار کو ارنوس ویل اسٹیڈیم میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ مہمانوں نے 146/7 کے معمولی ٹوٹل کا دفاع کیا، حسن محمود نے ایک شاندار فائنل اوور کر کے جیت پر مہر […]

Gift this article