Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

شہباز شریف اور کرغز صدر کی اہم ملاقات، پاکستان کرغزستان میں تعاون کے نئے دروازے کھل گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی خبر کے مطابق پاکستان اور کرغزستان نے دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔ معاہدوں پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر صادیر ژاپاروف کے درمیان بشکیک کے صدارتی محل میں ہونے والی اہم ملاقات کے بعد ہوا۔ ملاقات کے […]

Gift this article