آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کے لئے 7 ارب ڈالر کی منظوری دے دی آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کے لئے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 7 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے . اعلامیہ کے […]
