ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان میں 1 روزہ سوگ کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں […]
