Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ

منشیات اسمگلنگ کے خلاف امریکی آپریشن، ایکواڈور کی مبینہ کشتی نشانہ بن گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوزکی خبر  کے مطابق امریکا نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران بحرالکاہل میں ایک اور ایکواڈورین کشتی کو تباہ کرکے ڈبو دیا۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق کشتی کا تعلق مبینہ طور پر جرائم پیشہ گروپ لاس چونروس سے تھا۔ امریکی حکام کے مطابق مشترکہ ٹاسک فورس […]

Gift this article