اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ناروے کے وزیر خارجہ جمعرات کو اسلام آباد پہنچے جہاں ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ برائے یورپ […]
