اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ فیصلوں نے امریکا اور اس کے روایتی اتحادیوں کے تعلقات میں نئی دراڑیں ڈال دی ہیں، جبکہ یورپ، خلیجی ممالک اور ایشیائی شراکت دار واشنگٹن کی پالیسیوں پر بڑھتی بے یقینی کا […]
