ٹک معروف فٹبالر لیونل میسی پہلی بار کیمرہ پہن کر میچ کھیلیں گے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) معروف فٹبالر لیونل میسی کے مداح جلد ہی انہیں میجر لیگ سوکر کپ 2024 کے دوران میدان میں قریب سے دیکھ سکیں گے جب وہ اپنی ٹیم انٹر میامی کی قیادت کریں گے۔ میسی مقابلے کے دوران انٹر […]
