ایرانی ہیکر گروپ کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کو نشانہ بنا رہا ہے : گوگل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کمپنی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نواز ہیکر امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار کاملا ہیرس اور ان کے ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہموں کو نشانہ بنا رہے […]
