صدرآصف زرداری سے وزیراعظم اور چودھری شجاعت کی ملاقاتیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زردار ی سے وزیراعظم شہبازشریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے الگ الگ ملاقاتیں کیؒں ۔ تفصیلا ت کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات حلف برداری کی تقریب کے بعد […]
