ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیرون پولارڈ نے انگلینڈ کو بطور اسسٹنٹ کوچ جوائن کر لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اسسٹنٹ کوچ کے طور پر انگلینڈ مینز کرکٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ کھلاڑی […]
