اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتوار کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، تجربہ کار ٹاپ آرڈر بلے باز کے طور پر جو روٹ کی واپسی ہوئی ،جس کی میزبانی پاکستان فروری-مارچ کی ونڈو میں کرے […]
