Posted inTop News

اسرائیلی فوج کو نفری کی کمی کا سامنا، قدامت پسند یہودیوں کا فوج میں بھرتی ہونے سے انکار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ اور لبنان جنگ کے بعد اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، جبکہ قدامت پسند اسرائیلیوں نے فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی بھرتی مرکز کے قریب پولیس اور فوج میں شمولیت سے انکار کرنے والے اسرائیلیوں میں تصادم بھی ہوا۔ واضح رہے […]

Gift this article