Posted inپاکستان

سوات: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ آپریشن، 2 خوارج ہلاک

سوات: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ آپریشن، 2 خوارج ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے چارباغ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلی جنس پر مبنی مشترکہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں خارجی دہشت گرد سرغنہ عطاء اللہ عرف مہران سمیت 2 خوارج کو […]

Gift this article