اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز سے ہی کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 469 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 15 ہزار 273 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 773 پوائنٹس کی بلندی کو […]
