اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو سندھ طاس کے تحت اس کے حصے کے پانی سے محروم کرنے کی کوئی بھی کوشش علاقائی امن اور سلامتی کے لیے سنگین مضمرات کا باعث بن […]
