بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی میں یمن پر اسرائیلی حملےتشویشناک ہیں،اقوام متحدہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی میں یمن پر اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش ہے،ان حملوں میں مبینہ طور پر 6 افراد جانبحق اور 80 سے زائد زخمی ہوئے ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو […]
