Wednesday, December 11, 2024
Homeبین الاقوامیبڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی میں یمن پر اسرائیلی حملےتشویشناک ہیں،اقوام متحدہ

بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی میں یمن پر اسرائیلی حملےتشویشناک ہیں،اقوام متحدہ

Published on

بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی میں یمن پر اسرائیلی حملےتشویشناک ہیں،اقوام متحدہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی میں یمن پر اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش ہے،ان حملوں میں مبینہ طور پر 6 افراد جانبحق اور 80 سے زائد زخمی ہوئے ۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے یمن کے بندرگاہ کے حامل شہر الحدیدہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں پر ردعمل ظاہر کیا ،اس حملے میں مبینہ طور پر کم از کم چھ افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوئے ۔

سیکرٹری جنرل نے تنازعے میں شامل تمام فریقوں سےتحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیل نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے جو ہفتے کے روز کیے گئے، اس جنگ نے پہلے ہی یمن میں صحت کی دیکھ بھال سمیت بیشتر شعبوں کو تباہ کر دیا ہے اور یہ دنیا کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک ہے۔

انہوں نے کہاکہ یمن کی نصف آبادی( تقریباً 18.2 ملین افراد )کو کسی نہ کسی شکل میں مدد کی ضرورت ہے۔

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this