Posted inTop News, پاکستان

یہ پُرامن احتجاج نہیں، انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں، خونریزی چاہتا ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتشاری ٹولے کے ہاتھوں سیکیورٹی اہلکاروں کے خاندانوں کی زندگیاں تباہ کر دی گئیں، یہ پُر امن احتجاج نہیں، شدت پسندی ہے اور انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں، خونریزی چاہتا ہے۔ وزیرِ اعظم نے گاڑی سے کچلے گئے رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ […]

Gift this article