مشکل وقت میں کسی کو نہیں چھوڑا، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں: پرویز الٰہی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعہ کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں چوہدری پرویز الہٰی کی لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیشی ہوئی۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر چوہدری پرویز الہی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو […]
