Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, پاکستان

جعلی امریکی ڈاک لیبلز کا بڑا اسکینڈل، پاکستانی شہری فہیم اکرم گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ  نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے لاہور زون نے پاکستانی شہری فہیم اکرم کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر امریکی حکام نے مبینہ طور پر جعلی امریکی ڈاک لیبلز آن لائن فروخت کرنے اور […]

Gift this article