عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والے بینکوں میں، المشریق العربی اسلامی بینک، یونائیٹڈ بینک برائے سرمایہ کاری، الصنم اسلامی بینک، مسک اسلامی بینک اور امین عراق برائے اسلامی سرمایہ کاری اور مالیات […]
