Posted inTop News, بین الاقوامی

جنوبی کوریا کے تجربے کے چند روز بعد پیانگ یانگ کی نئی کارروائی، جاپان بھی الرٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق شمالی کوریا نے پیر کو اپنے مشرقی ساحل کے قریب سمندر کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے، جس پر جنوبی کوریا نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق ایک ماہ کے دوران یہ شمالی کوریا کا چوتھا میزائل تجربہ […]

Gift this article