ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کیے ہیں، امریکا کا الزام اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ایران پر روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ان ہتھیاروں کو یوکرین کے خلاف استعمال کرے گا اور ایران پر نئی پابندیاں عائد […]
