Posted inTop News, بین الاقوامی

امریکی رکن کانگریس کی غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی نفرت انگیز تجویز

امریکی رکن کانگریس کی غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی نفرت انگیز تجویز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریپبلکن کانگریس کے رکن ٹم والبرگ نے غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے نفرت انگیز بیان دے دیا۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو […]

Gift this article