امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل پیش کر دیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے جمعے کو ایک بل پیش کیا، جس کا مقصد پاکستان کو بھارت کی جانب سے مبینہ خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی امداد روکنا ہے۔ مجوزہ بل کا مقصد یہ بھی ہے کہ اگر پاکستان ہندوستان […]
