کوئٹہ: نوجوان سیاستدان جمال رئیسانی پر انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملہ،کئی افراد زخمی کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی اور سابق نگراں صوبائی وزیر نوابزادہ جمال رئیسانی کے انتخابی دفتر پر دہشتگردوں نے گرینیڈ حملہ کیا ہے ، اطلاعات کے مطابق حملے کا نشانہ نوابزادہ میر جمال […]
